میدان قلم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (خوش نویس) زبانِ قلم کی لمبان جو حسب ضرورت اور محرروں کی مشق کے بموجب بڑی یا چھوٹی بنائی اور وسیع یا تننگ میدان سے موسوم کی جاتی ہے، خانۂ قلم، مقدار تراش قلم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (خوش نویس) زبانِ قلم کی لمبان جو حسب ضرورت اور محرروں کی مشق کے بموجب بڑی یا چھوٹی بنائی اور وسیع یا تننگ میدان سے موسوم کی جاتی ہے، خانۂ قلم، مقدار تراش قلم۔